AG00 ماڈیول

یہ ماڈیول ان لوگوں کے لیے ہے جو عربی پڑھنا نہیں جانتے ہیں۔ اس ماڈیول کا مقصد عربی رسم الخط سکھانا ہے۔ نیچے دیے ہوئے ٹیبل کو دائیں سے بائیں پڑھیے۔

 باب 2: نصف حروف تہجی باب 1: حروف تہجی
باب 4: طویل حرکات باب 3: حرکات
باب 6 : تنوین اور مخصوص حروف باب 5: حروف لین
باب 8 : عربی جملے باب 7 : تشدید
باب 10 : پریکٹس کیجیے باب 9 : عربی ٹائپنگ