AR01 ماڈیول

اس ماڈیول کا مقصد یہ ہے کہ طالب علم کو روز مرہ مذہبی معمولات میں استعمال ہونے والی عربی آ جائے۔ ایک عام آدمی کی ضرورت یہی ہے۔ جو لوگ علوم دینیہ کا متوسط اور اعلی سطح پر مطالعہ کرنا چاہیں، وہ اس ماڈیول سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔ ماڈیول AR01 سے اس پروگرام کے ابواب کو دو سیریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اے سیریز میں گرامر اور بلاغت کے قوانین سکھائے گئے ہیں ۔ان قوانین کے استعمال کے لئے قرآن مجید سے پریکٹس کروائی گئی ہے۔ بی سیریز میں زبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس مقصد کے لئے قرآن مجید، حدیث اور ادبیات اسلامیہ سے اقتباسات پیش کئے گئے ہیں۔ٹیبل کو دائیں سے بائیں پڑھیے۔

عربی گرامر

عربی ٹیکسٹ

باب 1A : بنیادی عربی گرامر

باب 1B : بنیادی اذکار

باب 2A : تذکیر و تانیث

(Masculine and Feminine)

باب 2B : نماز

باب 3A : رفع، نصب اور جر

(Subjective, Objective and Possessive Case)

باب 3B : نیکی کیا ہے؟

باب 4A : واحد، تثنیہ، جمع (Singular and Plural)

باب 4B : اللہ! اس کے سوا کوئی معبود نہیں

باب 5A : اسم ضمیر (Pronouns)

باب 5B : نیت کرنا، دوسروں سے مانگنا اور دوسروں کی تعریف کرنا

ISP-AR01 Text Book

ISP-AR01 Answers