AR02 ماڈیول

اس ماڈیو ل کا مقصد طالب علم کی زبان کی صلاحیت کو بڑھانا ہے۔ اس میں ہم بنیادی عربی گرامر سیکھیں گے، علم النحو کا آغاز کریں گے  اور  اپنے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ کریں گے۔  انشاء اللہ اس ماڈیول کے اختتام پر ہم ڈکشنری کی مدد سے30-40%عربی سمجھنے کے قابل ہو جائیں گے۔  جدول کو دائیں سے بائیں پڑھیے۔

عربی گرامر

عربی ٹیکسٹ

باب 1A: اسم معرفہ اور اسم نکرہ

باب 1B: اہل ایمان کا رویہ

باب 2A: مرکبات

باب 2B: سماجی رویے

باب 3A: اسم الاشارہ

باب 3B: مکہ، مدینہ اور ہجرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

باب 4A: عربی جملے

باب 4B: راہ خدا میں خرچ کیجیے!

باب 5A: جملہ اسمیہ کی تبدیل شدہ صورتیں

باب 5B: رسوم و آداب

باب 6A : اسم الموصول

باب 6B : مکالمہ

باب 7A : اسم العدد

باب 7B : امت مسلمہ کا کردار

باب 8A : صفاتی اور اعشاری اعداد

باب 8B : نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں کی آپ کے بارے میں رائے

باب 9A : حروف جر (Prepositions)

باب 9B : طہارت، نماز اور حج

باب 10A : حروف عطف اور دیگر حروف

باب 10B : قرآن کا تصور شخصیت

باب 11A : دیگر حروف

باب 11B : مجسموں کو کس نے توڑا؟

باب 12A : حروف ندا

باب 12B : عربی شاعری

باب 13A : حروف استفہام

باب 13B : اسلام کا عائلی قانون

باب 14A : مزید حروف استفہام

باب 14B : حقوق اللہ اور حقوق العباد

باب 15A : سمتیں ، رشتے اور تاریخ

باب 15B : احسن القصص

ماڈیول AR02, 03, 04, 05 صرف رجسٹرڈ طلباء و طالبات کے لیے ہیں۔ انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے پہلے رجسٹریشن فارم پر کیجیے۔ فارم کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
ISP Registration