AR03 ماڈیول

اس ماڈیول میں طالب علموں کی زبان کی صلاحیتیں مزید بہتر ہوں گی۔ ہم علم الصرف کے مباحث کا مطالعہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ذخیرہ الفاظ میں مزید اضافہ کریں گے۔  اس ماڈیول کے اختتام پر انشاء اللہ ہم ڈکشنری کی مدد سے 75-80% عربی سمجھنے کے قابل ہو جائیں گے۔جدول کو دائیں سے بائیں پڑھیے۔

عربی گرامر

عربی ٹیکسٹ

باب 1A: مادہ اور وزن

باب 1B: قرآن مجید کی آخری سورتیں

باب 2A: فعل، اس کی اقسام اور اسمائے مشتقہ

باب 2B: احادیث کا ایک مجموعہ

باب 3A: فعل ماضی معلوم

باب 3B: سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

باب 4A: فعل ماضی مجہول

باب 4B: طہارت و پاکیزگی کا قانون

باب 5A: فعل مضارع معلوم

باب 5B: عربی تعبیر

باب 6A : فعل مضارع مجہول

باب 6B : قرآن مجید کی معاشی و معاشرتی ہدایات

باب 7A : ثلاثی مجرد کے گروہ اور مصدر

باب 7B : شرح حدیث

باب 8A : فعل ماضی کی کچھ خاص شکلیں

باب 8B : اہل ایمان کی دو مائیں

باب 9A : فعل مضارع کی مخصوص شکلیں

باب 9B : نماز کا قانون

باب 10A : فعل امر و نہی

باب 10B: عربی کی ضرب الامثال

باب 11A: اسمائے مشتقہ

باب 11B: راہ حق کے دو مسافر

باب 12A: اسم صفت، مبالغہ اور تفضیل

باب 12B: قرآن مجید کی تفسیر کا علم

باب 13A: صرف صغیر اور صرف کبیر

باب 13B: سیدنا  عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ

باب 14A: غیر منصرف اسم، افعال سے مشابہ حروف، بدل اور اسم کی حالتیں

باب 14B: سیدنا  عثمان و علی رضی اللہ عنہما

باب 15A: منصوبات

باب 15B: زکوۃ اور روزے کا قانون

ماڈیول AR02, 03, 04, 05 صرف رجسٹرڈ طلباء و طالبات کے لیے ہیں۔ انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے پہلے رجسٹریشن فارم پر کیجیے۔ فارم کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
ISP Registration