AR04 ماڈیول

اس ماڈیول میں ہم عربی گرامر کا مطالعہ مکمل کر لیں گے۔ علم الصرف اور علم النحو کے اعلی مباحث اسی ماڈیول میں زیر بحث آئیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم عربی عبارات کا مطالعہ کر کے اپنے ذخیرہ الفاظ میں اتنا اضافہ کر لیں گے کہ اب انشاء اللہ ڈکشنری کی مدد سے 100% عربی سمجھنے کے قابل ہو جائیں گے۔

عربی گرامر

عربی ٹیکسٹ

باب 1A: ثلاثی مزید فیہ کے ابواب

باب 1B: سورۃ الملک یا سورۃ انشقاق

باب 2A: ثلاثی مزید فیہ کے مزید گروپ

باب 2B: عملی زندگی سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چند ہدایات

باب 3A: ثلاثی مزید فیہ کے مزید گروپ

باب 3B: خلفاء راشدین رضی اللہ عنہم کے خطبات

باب 4A: رباعی مجرد و مزید فیہ کے گروپ

باب 4B: عہد نبوی کے چند حسین مناظر

باب 5A: جملہ فعلیہ

باب 5B: عربی ادب کے چند منتخبات

باب 6A : افعال اور اسمائے ناقصہ

باب 6B : علوم و فنون اور ان کی اقسام

باب 7A : مہموز

باب 7B : عہد رسالت کے چند روشن ستارے

باب 8A : مضاعف

باب 8B : تفسیر قرطبی

باب 9A : مثال

باب 9B : کتاب الرسالہ

باب 10A : اجوف

باب 10B : عربی شاعری

باب 11A: ناقص

باب 11B: اصول الحدیث

باب 12A: لفیف

باب 12B: مسلمانوں کی پہلی چار صدیوں کی فکری تاریخ : حصہ اول

باب 13A: نامکمل معنی والے افعال

باب 13B: مسلمانوں کی پہلی چار صدیوں کی فکری تاریخ : حصہ دوم

باب 14A: جملہ اسمیہ، شرطیہ جملے اور ضمیر

باب 14B: سورۃ ق یا سورۃ الواقعہ

باب 15A: علم النحو کا خلاصہ

باب 15B: سورۃ الحدید یا سورۃ التحریم

ماڈیول AR02, 03, 04, 05 صرف رجسٹرڈ طلباء و طالبات کے لیے ہیں۔ انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے پہلے رجسٹریشن فارم پر کیجیے۔ فارم کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
ISP Registration