AR05 ماڈیول

یہ اس پروگرام کا آخری ماڈیول ہے۔ اس ماڈیول میں پہنچ کر آپ علم بلاغت (بشمول علم المعانی، علم البیان اور علم البدیع) کا مطالعہ کریں گے اور  زبان میں نازک احساسات کو سمجھنے کے قابل ہو جائیں گے۔  زبان محض ذریعہ ابلاغ (Means of Communication) ہی نہیں ہوتی بلکہ اس کے ذریعے انسان اپنے احساسات، جذبات اور  فکر کو اس طرح منتقل کرتا ہے کہ لہجے  کی ہلکی سی جنبش اور ہم معنی الفاظ میں سے کسی ایک کے انتخاب سے معنی میں فرق پڑ جاتا ہے۔  اس طرح سے اعلی زبان ، خواہ وہ شاعری ہو یا نثر، ایک آرٹ کا درجہ اختیار کر جاتی ہے۔ یہی امور اس ماڈیول میں زیر بحث  آئیں گے۔ اب آپ ڈکشنری کا زیادہ استعمال کیے بغیر آرام سے پچھلے ڈیڑھ ہزار سال میں لکھی گئی عربی کتابوں کا مطالعہ کر سکیں گے، انشاء اللہ۔

عربی گرامر

عربی ٹیکسٹ

باب 1A: فصاحت و بلاغت

باب 1B: سورۃ الفرقان تا سورۃ القصص

باب 2A: تشبیہ

باب 2B: سورۃ العنکبوت یا سورۃ الاحزاب

باب 3A: تشبیہ کی اقسام

باب 3B: احادیث کا ایک انتخاب

باب 4A: تمثیل

باب 4B: خطبات العرب

باب 5A: حقیقت و مجاز

باب 5B: دھوکے میں مبتلا لوگوں کی اقسام

باب 6A : استعارہ، کنایہ اور تعریض

باب 6B : جرح و تعدیل کے اصولوں کا عملی اطلاق

باب 7A : خبر اور انشاء

باب 7B : اسلامی معاشیات: ایک تعارف  (حصہ اول)

باب 8A : حروف استفہام کا حقیقی و مجازی استعمال

باب 8B : اسلامی معاشیات: ایک تعارف  (حصہ دوم)

باب 9A : تمنا، امید اور نداء

باب 9B : ابن بطوطہ کا سفرنامہ

باب 10A : ذکر  اور حذف

باب 10B : مسلم فلسفہ میں انسان کا تصور

باب 11A: تقدیم و تاخیر

باب 11B: ابن خلدون کے سیاسی نظریات

باب 12A: تعریف و تنکیر

باب 12B: مسلمانوں کا فلسفہ اخلاق

باب 13A: اطلاق و تقیید

باب 13B: قرآنی علوم  ۔۔ ایک تعارف

باب 14A: قصر

باب 14B: سبع معلقات (حصہ اول)

باب 15A: مساوات، ایجاز اور  اطناب

باب 15B: سبع معلقات (حصہ دوم)

باب 16A: مختلف اسالیب کا مجازی استعمال

باب 16B: اسالیب القرآن

باب 17A: کلام کے رخ میں ہونے والی تبدیلیاں ۔۔۔ التفات

باب 17B: سورۃ سبا تا سورۃ الزمر

باب 18A: علم البدیع

باب 18B: سورۃ المومن تا سورۃ الحجرات

ماڈیول AR02, 03, 04, 05 صرف رجسٹرڈ طلباء و طالبات کے لیے ہیں۔ انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے پہلے رجسٹریشن فارم پر کیجیے۔ فارم کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
ISP Registration