QS01 ماڈیول

یہ بالکل ابتدائی درجے کے طلباء کے لئے ہے۔ اس میں ہم قرآن مجید کے کچھ مخصوص اقتباسات لے کر ان پر عملی اور نفسیاتی نوعیت کی کچھ مشقیں کریں گے۔ اس ماڈیول کے اختتام پر ہم قرآن مجید کے پیغام سے متعارف ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا مطالعہ کرنے کے لئے درکار بنیادی معلومات بھی حاصل کر چکے ہوں گے۔  اسی ماڈیول میں ہم یہ کوشش کریں گے کہ اپنا تزکیہ نفس کرتے ہوئے اپنی شخصیت کو قرآن کے بیان کردہ آئیڈیل کے مطابق ڈھال سکیں۔ ٹیبل کو دائیں سے بائیں پڑھیے۔

باب 1: انسانیت کی دعا

باب 2: ایمان، کفر اور نفاق

باب 3: آدم اور شیطان

باب 4: بنی اسرائیل کا اللہ سے عہد

باب 5: قرآن  مجید کی معاشی تعلیمات (۱)

باب 6: قرآن  مجید کی معاشی تعلیمات (۲)

باب 7: دنیا داری

باب 8: سیدہ مریم اور سیدنا عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام

باب 9: بہترین امت

باب 10: قرآن مجید کی معاشرتی تعلیمات (۱)

باب 11: قرآن مجید کی معاشرتی تعلیمات (۲)

باب 12: جسمانی اور روحانی پاکیزگی

باب 13: قرآن کا طرز استدلال

باب 14: عفت و عصمت

باب 15: دنیا میں جزا و سزا کا قانون  (۱)

باب 16: دنیا میں جزا و سزا کا قانون  (۲)

باب 17: قرآن کی درکار شخصیت

باب 18: اصحاب کہف اور ذوالقرنین

باب 19: سیدنا موسی علیہ الصلوۃ والسلام اور فرعون

باب 20: اہل ایمان کا کردار

باب 21: سیدنا سلیمان علیہ الصلوۃ والسلام

باب 22: تاریخ کے کچھ باب

باب 23: حکمت و دانش اور ثابت قدمی

باب 24: علم خدا تک پہنچاتا ہے!!!

باب 25: ہماری سماجی زندگی

باب 26: ڈریم لائف

باب 27: آخری یاد دہانی

ماڈیول QS01 کی ٹیکسٹ بک کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجیے