QS02 – QS06 ماڈیول

ماڈیول QS02
یہ درمیانے درجے کے طلباء کے لئے ہیں۔ اس میں ہم اردو زبان میں لکھی گئی قرآن کی مختلف تفاسیر کے تقابلی مطالعہ کا آغاز کریں گے اور قرآن مجید پر عمل اور اس کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھالنے کا عمل ہم اس مطالعے کے دوران جاری رکھیں گے۔ ماڈیول QS02 میں ہم سورۃ الفاتحہ سے لے کر سورۃ المائدہ تک کا مطالعہ کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ علوم القرآن کے بنیادی مباحث کا مطالعہ بھی کریں گے۔

باب 1: علوم القرآن کی اساسا ت

باب 2: تفاسیر کے دیباچوں اور مقدموں کا تقابلی مطالعہ

باب 3: سورۃ الفاتحہ

باب 4: سورۃ البقرۃ ۔۔۔ حصہ اول (آیت 1-39 )

باب 5: سورۃ البقرۃ ۔۔۔ حصہ دوم  (آیت 40-152)

باب 6: سورۃ البقرۃ ۔۔۔ حصہ سوم  (آیت 153-220)

باب 7: سورۃ البقرۃ ۔۔۔ حصہ چہارم (آیت 221-286)

باب 8: سورۃ آل عمران۔۔۔ حصہ اول (آیت 1-99)

باب 9: سورۃ آل عمران۔۔۔ حصہ دوم (آیت 100-200)

باب 10: سورۃ النساء ۔۔۔ حصہ اول (آیت 1-70)

باب 11: سورۃ النساء ۔۔۔ حصہ دوم (آیت 71-126)

باب 12: سورۃ النساء ۔۔۔ حصہ سوم (آیت 127-176)

باب 13: سورۃ المائدۃ۔۔۔ حصہ اول (آیت 1-56)

باب 14: سورۃ المائدۃ۔۔۔ حصہ دوم (آیت 58-120)

باب 15: سورتوں کے پہلے گروپ کے مضامین کا اعادہ

قرآن مجید کے براہ راست مطالعے کے ساتھ ساتھ اس ماڈیول میں ہم علوم القرآن کے بنیادی مباحث کا مطالعہ بھی کریں گے۔ اس کی تفصیل یہ ہے:

تعارف کتاب

کتاب کا مقصد

کتاب کے موضوعات

حصہ اول: قرآن مجید کا تعارف

باب 1: قرآن کا بنیادی  تعارف

قرآن مجید کی خصوصیات

قرآن مجید کا موضوع

قرآن مجید کی مختصر تاریخ

باب 2: قرآن مجید کی ترتیب و تنظیم(Organization)

قرآن مجید کی روایتی ترتیب و تنظیم

قرآن مجید کی موضوعاتی ترتیب و تنظیم

باب 3: قرآن مجید کو سمجھنے کا طریق کار

قرآن فہمی کے راہنما اصول

قرآن مجید کے ترجمے و تفاسیر اور ان کی محدودیت (Limitations)

قرآن مجید سے اخذ شدہ علوم

حصہ دوم: قرآن مجید کی نظریاتی اساسات

باب 4: وجود باری تعالی اور توحید

باب 5: انسان کی اصل زندگی

باب 6: نبوت و رسالت

حصہ سوم: قرآن مجید کا مطلوب انسان

باب 7: صراط مستقیم اور کامیاب لوگ

باب 8: رحمان کے بندے

باب 9: دنیا پرستی اور خدا پرستی

باب 10:  جنت کے خریدار

حصہ چہارم: قرآن مجید  کی شریعت

باب 11: قرآنی شریعت ۔۔۔۔ عبادات

باب 12: قرآنی شریعت ۔۔۔۔ معاشرت

باب 13: قرآنی شریعت۔ ۔۔۔ معیشت ، سیاست، جہاد اور دیگر احکام

 
ماڈیول QS03
اس ماڈیول  میں ہم سورۃ الانعام سے لے کر سورۃ التوبہ تک کا مطالعہ کریں گے۔  ابواب کی تفصیل یہ ہے:

باب 1: سورۃ الانعام۔۔۔ حصہ اول (آیت 1-73)

باب 2: سورۃ الانعام۔۔۔ حصہ دوم (آیت 74-165)

باب 3: سورۃ الاعراف۔۔۔ حصہ اول (آیت 1-102)

باب 4: سورۃ الاعراف۔۔۔ حصہ دوم (آیت 103-206)

باب 5: سورۃ الانفال

باب 6: سورۃ التوبہ۔۔۔ حصہ اول (آیت 1-60)

باب 7: سورۃ التوبہ۔۔۔ حصہ دوم (آیت 67-129)

باب 8: قرآن مجید کی سورتوں کے گروپ دوم کا اعادہ

 

ماڈیول QS04

اس ماڈیول  میں ہم سورۃ یونس سے لے کر سورۃ النور تک کا مطالعہ کریں گے۔  ابواب کی تفصیل یہ ہے:

باب 1: سورۃ یونس

باب 2: سورۃ  ہود

باب 3: سورۃ یوسف اور سورۃ الرعد

باب 4: سورۃ ابراہیم اور سورۃ الحجر

باب 5: سورۃ النحل

باب 6: سورۃ بنی اسرائیل

باب 7: سورۃ الکہف

باب 8: سورۃ مریم

باب 9: سورۃ طہ

باب 10: سورۃ الانبیاء

باب 11: سورۃ الحج اور سورۃ المومنون

باب 12: سورۃ النور

باب 13: قرآن مجید کی سورتوں کے تیسرے  گروپ کا اعادہ

 
ماڈیول QS05
اس ماڈیول  میں ہم سورۃ الفرقان سے لے کر سورۃ الحجرات تک کا مطالعہ کریں گے۔  ابواب کی تفصیل یہ ہے:

باب 1: سورۃ الفرقان اور سورۃ الشعراء

باب 2: سورۃ النمل اور سورۃ القصص

باب 3: سورۃ العنکبوت اور سورۃ الروم

باب 4: سورۃ لقمان اور سورۃ السجدہ

باب 5: سورۃ الاحزاب

باب 6: سورتوں کے چوتھے گروپ کا اعادہ

باب 7: سورۃ سبا اور سورۃ الفاطر

باب 8: سورۃ یس اور سورۃ الصافات

باب 9: سورۃ ص اور سورۃ الزمر

باب 10: سورۃ المومن اور سورۃ حم سجدہ

باب 11: سورۃ الشوری اور سورۃ الزخرف

باب 12: سورۃ الدخان اور سورۃ الجاثیہ

باب 13: سورۃ الاحقاف اور سورۃ محمد

باب 14: سورۃ الفتح اور سورۃ الحجرات

باب 15: سورتوں کے پانچویں گروپ کا اعادہ

 
ماڈیول QS06
اس ماڈیول  میں ہم سورۃ ق سے لے کر سورۃ الناس تک کا مطالعہ کریں گے۔  ابواب کی تفصیل یہ ہے:

باب 1: سورۃ ق اور سورۃ الذاریات

باب 2: سورۃ الطور اور سورۃ النجم

باب 3: سورۃ القمر ، الرحمن اور الواقعہ

باب 4: سورۃ الحدید اور سورۃ المجادلہ

باب 5: سورۃ الحشر اور سورۃ الممتحنہ

باب 6: سورۃ الصف، الجمعۃ اور المنافقون

باب 7: سورۃ التغابن، الطلاق اور التحریم

باب 8: سورتوں کے چھٹے گروپ کا اعادہ

باب 9: سورۃ الملک تا سورۃ المعارج

باب 10: سورۃ نوح تا سورۃ المدثر

باب 11: سورۃ القیامہ تا سورۃ النبا

باب 12: سورۃ النازعات تا سورۃ الانشقاق

باب 13: سورۃ البروج تا سورۃ البلد

باب 14: سورۃ الشمس تا سورۃ العلق

باب 15: سورۃ القدر تا سورۃ الہمزہ

باب 16: سورۃ الفیل تا سورۃ الناس

باب 17: سورتوں کے ساتویں گروپ کا اعادہ

باب 18: پورے قرآن مجید کا اعادہ

 

ماڈیول QS02, 03, 04, 05, 06, 07 صرف رجسٹرڈ طلباء و طالبات کے لیے ہیں۔ انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے پہلے رجسٹریشن فارم پر کیجیے۔ فارم کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
ISP Registration