QS07 ماڈیول

یہ ماڈیول، علوم القرآن کے سلسلے کا آخری ماڈیول ہو گا۔ ابھی یہ ماڈیول تیار نہیں ہوا تاہم اس کی پلاننگ کا کام کسی حد تک مکمل ہو گیا ہے۔  اس موقع پر ہمارے لیے یہ ممکن تو نہیں ہے کہ ابواب کی صورت میں ان مباحث  کی تفصیل بیان کر سکیں تاہم اجمالی طور پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس ماڈیول کے اہم مباحث میں انشاء اللہ یہ مضامین شامل ہوں گے۔

باب 1: قرآن مجید سے متعلق عمومی مباحث

وحی اور اس کی کیفیت

قرآن مجید کے مخاطبین اور ان کا نفسیاتی تجزیہ

قرآن بحیثیت ایک ادبی معجزہ

قرآن کی صنف سخن (Genre)

باب 2: قرآن مجید سے متعلق عمومی مباحث

وحی اور اس کی کیفیت

قرآن مجید کے مخاطبین اور ان کا نفسیاتی تجزیہ

قرآن بحیثیت ایک ادبی معجزہ

قرآن کی صنف سخن (Genre)

باب 3: نظم قرآن (Quranic Coherence)

نظم قرآن کے بارے میں مختلف نقطہ ہائے نظر

فہم قرآن میں نظم کی اہمیت

قرآنی سورتوں  کے سات حصوں کا تعارف

باب 4: وحی اور قرآن مجید کی تاریخ

کتب سابقہ کی تاریخ

نزول اور تدوین قرآن

قرآن: مخطوطات کے عہد میں

قرآن: عہد طباعت میں

قرآن: انفارمیشن ایج میں

باب 5: فن تفسیر

مفسر بننے کے لیے درکار صلاحیتیں (Skills) اور شخصی خصوصیات

تفسیر کی تاریخ

عربی، اردو اور انگریزی کی اہم تفاسیر کا تفصیلی تعارف

تفسیر کے مآخذ

تفسیری اسالیب (Approaches)

فن تفسیر کے مکاتب فکر کا تقابلی جائزہ

فن تفسیر اور دیگر علوم

باب 6: اصول تفسیر

قرآنی متن کا تجزیہ کر کے اس کا معنی متعین کرنے کے اصول

نظم قرآن اور سیاق و سباق کی مدد سے قرآنی متن کا معنی متعین کرنے کے اصول

QS07 صرف رجسٹرڈ طلباء و طالبات کے لیے ہیں۔ انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے پہلے رجسٹریشن فارم پر کیجیے۔ فارم کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
ISP Registration