علوم دینیہ کے مطالعے اور تحقیق کا طریق کار

اس اسٹریم میں ایک ہی ماڈیول ہو گا جس میں تحقیق کرنےاور تحقیقی کتب اور ریسرچ پیپرز لکھنے کے طریق کار کا مطالعہ کیا جائے گا۔ غیر جانبدارانہ تحقیق، متن کا تجزیہ، منطقی مغالطے، استنباط کے طریقے اور اس نوعیت کے دیگر مباحث اس ماڈیول کا حصہ ہوں گے۔

تحقیقی پراجیکٹ

کورس کے اختتام پر طالب علم کو علمی، تحقیقی اور دعوتی پراجیکٹس کی ایک فہرست فراہم کی جائے گی جس میں طالب علم اپنی پسند کے موضوع کا انتخاب کر کے اس پر اپنا تحقیقی مقالہ پیش کرے گا۔

Islamic Studies Program Registration