وژن اور مشن

وژن اسٹیٹمنٹ

اللہ کے پسندیدہ دین دین اسلام کی تعلیم کو عام کیا جائے۔

مشن اسٹیٹمنٹ

ہماری عاجزانہ کوشش ہے کہ امت مسلمہ بالخصوص اردو اور انگریزی بولنے اور پڑھنے والے افراد میں دین کا صحیح شعور پیدا کیا جائے اور اس کے لیے انہیں علوم دینیہ سے ایک مناسب سطح تک متعارف کروا دیا جائے۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کا ایک ایسا نظام تعلیم تیار کیا جائے جس میں ہر شخص اپنی ضروریات کے مطابق مناسب سطح تک دین کا علم حاصل کر سکے۔

کورسز میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن پر کلک کیجیے۔

Join Islamic Studies Program