فیس

فی الحال اس پروگرام کی کوئی فیس نہیں البتہ بعد میں اس رعایت میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ چونکہ فی الوقت یہ پروگرام بغیر کسی فیس کے آفر کیا جارہا ہے اس لئے آپ سب سے انفاق کی اپیل ہے۔ اللہ تعالی کے لیے خرچ کرنے کی عادت کو پختہ کرنے کے لیے اور احساس ذمہ داری پیدا کرنے کے لیے طالب علموں سے یہ درخواست ہے کہ وہ کچھ رقم بطور فیس، اپنے قریب ہی کسی ایک شخص کو ادا کر دیں جس کے بارے میں وہ جانتے ہوں کہ وہ واقعتاً ضرورت مند ہے اور پیشہ ور بھکاری نہیں ہے۔

کورسز میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن پر کلک کیجیے۔

ISP Registration