اسلامک اسٹڈیز پروگرام کی تاریخ

اسلامک اسٹڈیز پروگرام کے پراجیکٹ کا آغاز رجب 1429 ؍ جولائی 2008 میں ہوا تھا۔ اس وقت یہ پراجیکٹ تکمیل کے مراحل سے گزر رہا ہے۔ اب تک جو کامیابیاں اللہ تعالی نے ہمیں عطا فرمائی ہیں، ان کی تفصیل کو آپ ڈایا گرام پر دیکھ سکتے ہیں۔